Ads Area

Computer Operator Junior Clerk Steno Grapher Jobs 2023

 Computer Operator Junior Clerk Steno Grapher Jobs 2023. All the instructions regarding to this post is under:


Computer Operator Junior Clerk Steno Grapher Jobs 2023
Computer Operator Junior Clerk Steno Grapher Jobs 2023


(1) درخواست فارم دفتر ہذا سے وصول کیا جا سکتا ہے یا ضلعی عدلیہ مانسہرہ کی ویب سائیٹ www.dscmansehra.gov.pk سے بھی ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے تا کہ ہر درخواست ایک ہی طرز پر لکھی اور دی جاسکے تا ہم امید واران اپنے طور پر بھی مجوزہ فارم خود تیار کر کے درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔ مجوزہ فارم کے علاوہ درخواست پر عمل نہیں ہوگا۔ نیز درخواست کے ہمراہ 2 معزز اشخاص جو کہ رشتہ دار نہ ہوں سے چال چلن کا سرٹیفکیٹ بھی لف ہونا لازمی ہے۔ (۲) درخواست دهنده ضلع مانسهره (خیبر پختونخواہ) کے کی ڈومیسائل کے کی حامل اور مستقل سکونتی ہوں ہر درخواست دہندہ اپنی اپنی درخواست پر رابطہ نمبر لازمی لکھے گا / گی (۳) درخواست کے ساتھ متعلقہ سرٹیفکیٹس التعلیمی اسناد بمعہ قومی شناختی کارڈ کی مصدقہ نقول لف ہوں نیز ہمراہ کریکٹر سرٹیفکیٹ آخری تعلیمی ادارے سے جاری شدہ لف کرنا لازمی ہے جبکہ اصل سرٹیفکیٹ وغیرہ بوقت ٹیسٹ انٹرویو ساتھ لانا لازمی ہونگے ۔ بصورت دیگر ٹیسٹ / انٹرویو میں شامل ہونے کے اہل نہیں ہونگے / ہونگیں ۔ (۴) امیدواروں کی تعداد کو ملحوظ خاطر

جائے گا۔ (۵) امیدواروں کی تعداد کوملحوظ خاطر رکھتے ہوئے سکہ ٹیسٹ لیا جا سکتا ہے جس کے بعد مطلوبہ skill کو جانچا جائے گا اور بعد ازاں تحریری ٹیسٹ و انٹرویو ( کامیاب امیدواران ) لیا جائیگا (۲) ٹیسٹ انٹرویو کیلئے امیدواران کی تاریخ کا اعلان بعد میں نوٹس بورڈ پر چسپاں کیا جائے گا اور عدالت ہذا کی ویب سائیٹ ۔

محکمے کی وساطت سے درخواست ارسال کریں اور اپنے Lien کے حق کی وضاحت بھی محکمانہ مجاز اتھارٹی سے کروائیں (۸) نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستوں پر کوئی غور اور عمل نہیں کیا جائیگا (9) ٹیسٹ انٹرویو کیلئے آنے والے امیدواروں کو کوئی TDIDA نہیں دیا جائیگا (۱۰) جو شادی شدہ خواتین پہلے سے سرکاری ملازمت میں نہ ہیں اور ان کے ن کے خاوند ضلع مانسہرہ کے ڈومیسائل ہولڈر ہیں وہ بھی درخواست دینے کی مجاز ہیں البتہ جو خواتین پہلے سے سرکاری ملازمت میں ہیں اور ہزارہ ڈویژن کی ڈومیسائل ہولڈر نہ ہیں وہ محض خاوند کے مانسہرہ کے ڈومیسائل کی بنیاد پر اہل نہ ہیں (۱۱) عمر کی بالائی حد میں رعایت صوبائی حکومت کے مروجہ قواعد 2008 کی روشنی میں دی جائے گی سریل نمبر 01 تا 03 کی آسامیوں کیلئے تمام زائد عر امیدواران کوبھرتی کے عمل میں شرکت کا موقع دیا جائے گا اور کار کردگی کی بنیاد پر بھرتی کمیٹی (DSC) کی سفارشات کی روشنی میں رعایت کا تعین کیا جائیگا۔ (۱۲) متعلقہ شعبہ میں تجربہ کے حامل افراد مصدقہ دستاویزی ثبوت (سرٹیفکیٹ وغیرہ) لف کریں۔ مذکورہ تجربہ سرکاری و نیم سرکاری ادارے محکمے کا شمار کیا جائے گا تاہم اچھی شہرت اور ساخت رکھنے والے پرائیویٹ ادارے محکمے کا تجربہ بھی شمار کیا جاسکتا ہے۔ (۱۳)۔ دیدہ و دانستہ غلط بیانی اور جعل سازی کی صورت میں متعلقہ امیدوار کی درخواست خارج کرنے کے علاوہ فوجداری و تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ (۱۴) ۔ درخواست بمعہ مصدقہ دستاویزات دفتر ہذا میں اصالتاً یا بذریعہ مجاز نمائندہ ( جس کو با ضابطہ اختیار دیا گیا ہو) جمع کروائی جاسکتی ہے ۔ (۱۵)۔ درخواست بذریعہ ڈاک بھی ارسال کی جاسکتی ہے تاہم بذریعہ ڈاک کی صورت میں مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں کو مسترد کیا جاسکتا ہے۔ (۱۶) مجاز اتھارٹی پالیسی کے مطابق اشتہار میں تبدیلی /ترمیم یا اسے منسوخ کرنے آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی کرنے کا اختیار رکھتی ہے۔ (۱۷) جن امیدواروں نے مندرجہ بالا آسامیوں کیلئے پہلے سے درخواستیں جمع کروائی ہوئی ہیں انہیں دوباره درخواست دینے کی ضرورت نہ ہے

|INE/AD

Post a Comment

0 Comments

Ads Area